مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی قابض فوج نے جنوبی لبنان میں ایک افسر کی ہلاکت اور تین فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، صہیونی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ یہ واقعہ فوجی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں پیش آیا۔
میڈیا نے ایک تصویر بھی نشر کی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ جنوبی لبنان میں ہلاک ہونے والے صہیونی فوجی کی ہے۔
آپ کا تبصرہ